شارجہ:میگا ایونٹ کا پہلا میچ بنگلادیش اور سکاٹ لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہو گا جبکہ افتتاحی روز پہلا میچ بنگلادیش اور سکاٹ لینڈ کے درمیان سہ پہر 3 بجے کھیلا جائیگا۔ شریک قومی ٹیم نے شارجہ میں بھرپور ٹرینگ کی، پلیئرز نے بالنگ اور بیٹنگ کی جم کر پریکٹس کی،پریکٹس سیشن ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں کیا گیا
ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کا میلہ سج گیا، آج پاکستان اور لنکا مدمقابل

ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کا میلہ سج گیا، آج پاکستان اور لنکا مدمقابل