ویمن بی بی ایل میں بھی غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے ڈرافٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کھیل Roze News
کھیل

ویمن بی بی ایل میں بھی غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے ڈرافٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

ویمن بی بی ایل میں بھی غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے ڈرافٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

ویمن بی بی ایل میں بھی غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے ڈرافٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

وویمن بگ بیش لیگ میں بھی غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے ڈرافٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیاگیا ڈبلیو بی بی ایل کے سینزن 2023 ،24 میں غیر ملکی کھلاڑیوں کاانتخاب ڈرافٹ سے ہوگا جس میں ٹیمیں تین تین مکی خواتین کرکٹرز کا انتخاب کریگی ۔بی بی ایل کے مطابق غیر ملکی کرکٹر ز کیلئے گولڈ ،سلور اور برانز کیٹگریز رکھی گئی ہیں ۔اس حوالے سے بی بی ایل کا کہنا ہے کہ ڈرافٹ سے قبل لیگ آفیشل رجسٹر ہونیوالی اہم کرکٹر ز کو پلاٹینم کیٹیگری میں گری دے سکیں گے۔رپورٹس کے مطابق پلاٹینم کو 1 لاکھ دس ہزار آسٹریلو ڈالر ملیں گے ، جبکہ گولڈ کو نوے ،سلور کو 65 اور برانز کیٹیگری کی کھلاڑیوں کو 40 ہزار امریکی ڈالر ز ملیں گے

Exit mobile version