تازہ ترین

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، ملک میں امن و امان کا جائزہ لیا جائیگا

قوم افواج پاکستان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image