وفاقی کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وفاقی کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

وفاقی کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

وفاقی کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ 26-2025 کی منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دی۔بجٹ تجاویز کی حتمی منظوری کابینہ کے اجلاس میں دی گئی، اس سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے اور گریڈ ایک تا 16 کے ملازمین کو 30 فیصد ڈسپیرٹی الانس دینے کی تجویز بھی زیر غور تھی۔

Exit mobile version