وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک میں عام تعطیل کا اعلان پاکستان Roze News
پاکستان

وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد، وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ وفاقی حکومت نے 9 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے ۔

Exit mobile version