وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر امریکا پہنچ گئے ہیں ، وزیر خارجہ بلاول بھو زرداری تین دن تک امریکا میں قیام کرینگے ۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو جاپان کا دورہ مکمل کرکے امریکا پہنچے ہیں

Exit mobile version