وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کرینگے وزیر خارجہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کرینگے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرینگے ۔دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلاﺅں پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کرینگے

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو 8 فروری سے قبل مناظرے کا چیلنج