وزیر اعلیٰ سندھ نے مبینہ زہریلی گیس سے بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا پاکستان Roze News
پاکستان

وزیر اعلیٰ سندھ نے مبینہ زہریلی گیس سے بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

حملہ ’را‘ کی کارروائیوں کا شاخسانہ لگتا ہے، گورنر سندھ

حملہ ’را‘ کی کارروائیوں کا شاخسانہ لگتا ہے، گورنر سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ضلع کیماڑی کے علاقے میں مبینہ زہریلی گیس سے بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعلیٰ نے کمشنر کراچی،ڈی جی ہیلتھ اور لیبرڈیپارٹمنٹ سے واقعہ کی الگ الگ رپورٹ طلب کرلی۔وزیر اعلیٰ نے محمکہ محنت،محکمہ صنعت اور ضلعی انتظامیہ کو واقعے کی مکمل انکوائری کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ کون سی فیکٹریز ہیں جن سے اس قسم کی گیس کا اخراج ہورہا ہے جو انسانی زندگی کیلئے نقصان دہ ہے۔

Exit mobile version