تازہ ترین

وزیر اعظم شہباز شریف آج سیالکوٹ کا دورہ کرینگے

وزیر اعظم شہباز شریف آج سیالکوٹ کا دورہ کرینگے

وزیر اعظم شہباز شریف آج سیالکوٹ کا دورہ کرینگے ۔شہباز شریف وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپس سکیم کی تقریب میں شرکت کرینگے ، تقریب میں ہونہار اور قابل طلبا ﺅطالبات میں لیپ ٹاپس بھی تقسیم کرینگے ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف آج لاہور میں وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگر یکلچر لون سکیم کے تحت کامیاب نوجوانوں میں چیکس بھی تقسیم کرینگے ۔یوتھ بزنس اینڈ ایگر یکلچر لون سکیم باصلاحیت نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کیلئے آسان شرائط پر کم سودوالے قرض کی فراہمی یقینی بنا رہا ہے ، خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے اس سکیم میں انکا خصوصی کوٹہ مقرر کیا گیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image