وزیراعلی سندھ کی نیب ریفرنس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ادارتی پسند Roze News
ادارتی پسند

وزیراعلی سندھ کی نیب ریفرنس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کوئی تھریٹ نہیں تھا، دیکھیں گے غلطی کہاں ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ

کوئی تھریٹ نہیں تھا، دیکھیں گے غلطی کہاں ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ودیگر کی نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت کی جانب سے محفوظ شدہ فیصلہ پندرہ فروری کو سنایا جائے گا۔ریفرنس خارج کرنا اور بریت کی درخواستوں پر نیب کی جانب سے مخالفت کی گئی جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی۔شریک ملزم حسن رضا عباسی کے وکیل قاسم عباسی کی جانب سے بریت کی درخواست پر دلائل دیئے گئے جبکہ نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف نے ریفرنس کے دائر اختیار پر دلائل دیئے۔

Exit mobile version