تازہ ترین

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا انتخاب ، سپریم اپیلٹ کور ٹ کا حکم امتناعی جاری

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا انتخاب ، سپریم اپیلٹ کور ٹ کا حکم امتناعی جاری

گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے بلائے گئے اجلاس پر سپریم اپیلٹ کورٹ ے حکم امتناعی جاری کردیا جس کے بعد آج ہونیوالا گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا ۔نئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخابات کیلئے آ ج تین بجے اجلاس طلب کیاگیا تھا۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی حاجی گلبر خان نے اجلاس ملتوی کرنے کیلئے سپریم اپیلٹ کورٹ میں درخواست جمع کرائی تھی ۔حاجی گلبر خان نے موقف اختیار کیا تھا کہ بیماری کے باعث گلگت میں موجودہ نہیں اس لیے انتخابات کا حصہ نہیں بن سکتا ۔اسپیکر کی طرف سے آج بلائے گئے اجلاس کو سپریم ایلیٹ کورٹ نے روک دیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image