وزیراعظم کے کپڑے تو سلامت لیکن قوم بے لباس ہوچکی ہے، سراج الحق پاکستان Roze News
پاکستان

وزیراعظم کے کپڑے تو سلامت لیکن قوم بے لباس ہوچکی ہے، سراج الحق

siraj ul haq

پانامہ لیکس بینچ کے 2 ججز چیف جسٹس بنے، مگر انہوں نے کچھ نہ کیا: سراج الحق

وزیراعظم کے کپڑے تو سلامت لیکن قوم بے لباس ہوچکی ہے، سراج الحق
اسلام آباد: سراج الحق نے شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہوچکی ہے۔ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز نے اعلان کیا تھا کہ کپڑے بیچ دونگا لیکن ان کے کپڑے تو سلامت ہیں آج قوم بے لباس ہوچکی ہے مہنگائی کیخلاف احتجاجی تحریکیں چلانیوالے پی ڈی ایم کے رہنما آج مہنگائی پر کیوں خاموش ہیں؟انہوں نے کہا کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے آج عوام دووقت کی روٹی سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔

Exit mobile version