وزیراعظم کی طیب اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم کی طیب اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم کی طیب اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم کی طیب اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اردوان کو ترکیے کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے ۔شہباز شریف کا پنے بیان میں کہنا ہے کہ طیب عوامی خدمت کی سیاست کرنیوالے چند عالمی رہنماﺅں میں سے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ طیب اردوان دنیا کے مظلوم مسلمانوں کیلئے توانا آواز رہے ہیں صدارتی الیکشن میں ان کی جیت کئی پہلوﺅں سے اہم ہے ۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ طیب اردوان کی جیت ان کی متحرک قیادت پر ترک عوام کے اعتماد کی عکاس ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکیے درمیان تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے

Exit mobile version