وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس ، آرمی چیف بھی شریک تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس ، آرمی چیف بھی شریک

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس ، آرمی چیف بھی شریک

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس ، آرمی چیف بھی شریک

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت سیکیورٹی اداروں کے سربراہان بھی شریک ہیں۔اجلاس میں وفاقی وزراء، آئی جیز اور دیگر متعلقہ حکام بھی شریک ہیں۔ ملاقات میں پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں چینی شہریوں کے لیے ملک میں سیکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا جائے گا اور اجلاس میں سیکیورٹی آڈٹ بھی کیا جا رہا ہے۔

Exit mobile version