وزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

عمران خان کا آرمی چیف سے متعلق الزام گھٹیا ذہنیت کا ایک اور ثبوت ہے، وزیراعظم

عمران خان کا آرمی چیف سے متعلق الزام گھٹیا ذہنیت کا ایک اور ثبوت ہے، وزیراعظم

شہباز شریف کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی شہاز نے این ڈی ایم اے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو صورتحال کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ جہاں جس چیز کی ضرورت ہو ، عوام کے تحفظ اور مدد کے لیے فراہم کی جائے ، جہاں ضرورت ہے وہاں عوام کو فوری محفوظ علاقوں میں منتقل کیاجائے ۔وزیر اعظم نے این ایچ اے متعلقہ اداروں کو بین الاقوامی قموی شاہراہوں کی مانیٹرنگ کی ہدایت بھی کی ہے ۔انہوں نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مختلف شاہراہوں اور متاثر ہ علاقوں میں عوام کو خبردار رکھاجائے ، عوام کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ۔

Exit mobile version