وزیراعظم کو بجٹ کی تیاریوں پر بریفنگ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم کو بجٹ کی تیاریوں پر بریفنگ

وزیراعظم کو بجٹ کی تیاریوں پر بریفنگ

وزیراعظم کو بجٹ کی تیاریوں پر بریفنگ

وزیراعظم کو مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں پر معاشی ٹیم نے بریفنگ دی ہے ۔شہبا ز شریف کی زیر صدرت مالی سال 24-2023 کے بجٹ کی تیاری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انہیں آمدن اور محصولات پر نظر ثانی شدہ اور اگلے سال کے ٹارگٹڈ تخمینہ جات پر بھی بریفنگ دی گئی ۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ممکن اقدامات کیے جائیں ، غریب اور متوسط طبقے کی مالی مشکلات میں کمی کیلئے وسائل بروئے کار لائے جائیں ،

Exit mobile version