وزیراعظم کا نریندر مودی کی والدہ کی موت پر اظہار افسوس تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم کا نریندر مودی کی والدہ کی موت پر اظہار افسوس

shahbaz modi

وزیراعظم کا نریندر مودی کی والدہ کی موت پر اظہار افسوس ا

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے ٹوئٹر پر بیان میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی والدہ کے انتقال پر دکھ کااظہار کیا۔وزیرعاظم کا کہنا تھا کہ ماں کو کھو دینے سے بڑھ کر کوئی نقصان نہیں ہے۔میری جانب سے تعزیت قبول کریں۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ورالدہ آج انتقال کر گئیں تھیں۔

Exit mobile version