پاکستان

وزیراعظم کا صدر مملکت کو خط، فوا د چوہدری کا ردعمل

وزیراعظم کا صدر مملکت کو خط، فوا د چوہدری کا ردعمل

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صدر مملکت کا اپنے خط میں آئین پر عمل کرنے کامشورہ شہباز شریف کو پی ٹی آئی کا پریس ریلیز ہی نظر آئیگا۔ سوشل میڈیا پر فواد چوہدی نے لکھا ہے کہ صدر کے اسمبلی توڑنے اور نئے الیکشن کے اقدام پرعمل ہوتا تو آج ملک آئینی اور سیاسی گرداب میں نہ ہوتا۔انہوں نے لکھا ہے کہ صدر کے اقدام پرعمل ہوتا تو آج ہم مستحکم جمہوریت ہوتے۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید لکھا ہے کہ ن لیگ والے احمق اور غیر سنجیدہ ہیں، یہ پی ٹی آئی کے اجتماع کا جواب ایسی خاتون سے دلواتے ہیں جو کونسلر کا الیکشن نہیں لڑستی، فواد چوہدری نے یہ بھی لکھا ہے کہ اس طرح کی زبان بولنے سے بیانیہ نہیں بنتا اس کیلئے بہت سوچ اور ٹیم چاہیے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image