وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شرو ع کرنے پر آمادہ پاکستان Roze News
پاکستان

وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شرو ع کرنے پر آمادہ

وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شرو ع کرنے پر آمادہ

وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شرو ع کرنے پر آمادہ

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہوگئے ۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے وزیراعظم شہباز سے ملاقات کی اورانہیں عدالتی کارروائی کے بارے میں بتایا۔شہباز شریف آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہوگئے ہیں ۔اٹارنی جنرل اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات کے بعد وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ رہنما بیرسٹر ظفر کے درمیان بھی رابطہ ہوا ہے ۔حکومت اور پی ٹی آئی کی ٹیم میں مذاکرات آج شام چھ بجے سینیٹ سیکرٹریٹ میں ہونگے ، جے یو آئی تحفظات کے باعث مذاکراتی ٹیم میں شامل نہیں ہوگی

Exit mobile version