وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرڈمنٹ کی منظوری دے دی پاکستان Roze News
پاکستان

وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرڈمنٹ کی منظوری دے دی

فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کا آغاز، چارج شیٹ کردیا گیا

فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کا آغاز، چارج شیٹ کردیا گیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی منظوری دے دی ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے نئے آرمی چیف کی نامزدگی کی فوراً بعد قبل ا ز وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست دیدی تھی جو جی ایچ کیو،وزارت دفاع سے پراسیس ہوتی ہوئی وزیراعظم آپس پہنچی جس کی شہباز شریف نے منظوری دیدی۔دوسری جانب لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس بھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں وہ27اپریل2023کو ریٹائر ہورہے تھے۔

Exit mobile version