وزیراعظم شہباز کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف کو ٹیلیفون تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف کو ٹیلیفون

وزیراعظم شہباز کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف کو ٹیلیفون

وزیراعظم شہباز کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف کو ٹیلیفون

وزیراعظم شہبا ز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عار ف علوی کو ٹیلیفون کیا ہے اور صدر سے ان کی خیریت دریافت کی ہے ۔وزیراعظم شہباز شریف نے صدر عارف علوی کی خیریت دریافت کی شہباز شریف نے صدر پاکستان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے کہا اللہ تعالیٰ سے آپ کی مکمل اور جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں ، صدر عارف علوی نے وزیراعظم شہا زشریف کا شکریہ ادا کیا۔

Exit mobile version