وزیراعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی ہے ۔اس حوالے سے جاری ہونیوالی اعلامیے کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں دو طرفہ امور اور پاک چین تعلقات پر بات چیت ہوئی اعلامیے میں بتایاگیا ہے کہ وزیراعظم نے ون چائنہ پالیسی ، تبت ، ہانگ کانگ ساﺅتھ چائینہ سمندرکے معاملات پر چین کی حمایت کا اظہار کیا ۔وزیراعظم نے چینی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان چین کے کورایشوز پر آپ کیساتھ ہے ۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے جموں کشمیر اور پاکستانی مسائل پر چینی کے اصولی موقف پر شکریہ ادا کیا

Exit mobile version