پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اپنا اعتبار کھوچکے ، حافظ نعیم الرحمان

وزیراعظم شہباز شریف اپنا اعتبار کھوچکے ، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اپنی ساکھ کھو چکے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے بجٹ میں اشرافیہ کو بچایا اور سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈال دیا۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اپنی ساکھ کھو چکے ہیں، وہ جو کامیابیاں کھو رہے ہیں ان کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیںحافظ نعیم الرحمن نے مزید کہا کہ سرمایہ کاری کم ترین سطح پر ہے اور مہنگائی بلند ترین سطح پر ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image