وزیراعظم شہباز شریف سے آج لاہور میں جمعیت علمائے اسلام جے یو آئی ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات کرینگے ۔مولانا فضل الرحمن کی یہ ملاقات ماڈل ٹاﺅن میں وزیراعظم شہباز شریف کی رہائشگاہ پر ہوگی ۔ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیاجائیگا۔
وزیراعظم سے آج مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوگی

وزیراعظم سے آج مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوگی