وزیراعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کردیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کردیا

شہبا زشریف اور ایرانی صدر نے ردیگ پشین کے مقام پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کردیا ۔وزیراعظم نے آج پاک ایران سرحد کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے ایرانی صدر کیساتھ برڈر مارکیٹ کا افتتاح کیاہے۔اس موقع پر وزیراعظم کیساتھ وزیر خارجہ بلاول اور دیگر وفاقی وزراءبھی ہیں ۔بارڈر مارکیٹ سے سرحد کے دونوں اطراف روزگا ر کے مواقع پیدا ہونگے دونوں سربراہان مند پشین سرحد ی کراسنگ پر بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح بھی کرینگے ۔پاکستانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ منڈی بین السرحد ی تجارت معاشی ترقی اور مقامی کاروبار کو فروغ دیگی ۔

Exit mobile version