وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج پھر ہوگی پاکستان Roze News
پاکستان

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج پھر ہوگی

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج پھر ہوگی

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج پھر ہوگی

نگراں وزیراعظم چننے کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ، وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج دوسری بیٹھک ہوگی۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے پیش تین ناموں میں شامل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ۔دونوں رہنماﺅں کے درمیان ہوئی ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئین ہمیں تین دن کی رعایت دیتا ہے ، امید ہے اس سے قبل معاملہ حل کرلیں گے ۔

Exit mobile version