وزیراعظم اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم شہبا زشریف اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے ۔وزیراعظم کے خصوصی طیارے نے کراچی میں فیصل بیس پر لینڈ کیا وہ آج پی این ایس طارق کی لانچنگ تقریب میں شرکت کریگے اور آج شام کو ہی واپس اسلام آباد چلے جائینگے ۔علاوہ ازیں وزیراعظم ترکیہ کے نائب صدر سے بھی ملاقات کرینگے ۔دوسری جانب ترکیہ کے نائب صدر بھی پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ چکے ہیں ، جہاں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔

Exit mobile version