ورلڈ کپ میں موجود پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا کھیل Roze News
کھیل

ورلڈ کپ میں موجود پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا

ورلڈ کپ میں موجود پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا

ورلڈ کپ میں موجود پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا

پاکستانی پریز ینٹر زینب عباس نے حفاظتی اقدام کی بنا پر بھار ت چھوڑ دیا ۔زینب عباس بھارت سے دبئی پہنچ گئی ہیں ۔زینب پر بھارت میں بہت زیادہ دباﺅ بڑھ رہا تھا جس کی وجہ سے انہوں نے حفاظتی اقدام کے طورپر بھارت چھوڑ دیا ، زینب نے براڈ کا سنٹر زاور فیملی کے مشورے پر یہ اقدام اُٹھایاکچھ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ زینب عباس کو بھارت سے ڈی پورٹ کیاگیا ہے تاہم ان خبروں کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔زینب عباس کیخلاف بھارت میں ایک وکیل نے کیس کرنے کی درخواست کی تھی ۔زینب عباس نے ہندومذہب اور بھار ت کیخلاف سوشل میڈیا پر پیغامات لکھے۔

Exit mobile version