ورلڈ کپ جیتنے کے بعدآسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈوار نر اور سٹیو سمتھ کابیان سامنے آگیا کھیل Roze News
کھیل

ورلڈ کپ جیتنے کے بعدآسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈوار نر اور سٹیو سمتھ کابیان سامنے آگیا

ورلڈ کپ جیتنے کے بعدآسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈوار نر اور سٹیو سمتھ کابیان سامنے آگیا

ورلڈ کپ جیتنے کے بعدآسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈوار نر اور سٹیو سمتھ کابیان سامنے آگیا

احمد آباد ،آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وار نر نے کہا ہے کہ فائنل میچ میں ابتدائی وکٹیں گرنے کے بعد ڈریسنگ روم میں گھبراہٹ کا ماحول تھا لیکن ٹراوس ہیڈ اور مارنس لبوشین پارٹنر شب لگا کر اعتماد دیا، ان کا کہنا تھا کہ ہمارے باﺅلرز نے اچھی باﺅلنگ کی اور جیت کی بنیاد رکھی ، فیلڈنگ بھی اچھی رہی ۔ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بات کرتے ہوئے سٹیو سمتھ نے کہا ہے کہ یہ ٹورنامنٹ زبردست تھا اور آسٹریلوی کھلاڑیو ں نے اچھی پر فارمنس دی ، انہوں نے کہا کہ باﺅلنگ اور فیلڈنگ نے جیت کی بنیاد رکھی اور آسٹریلوی ٹیم کی طاقت دکھا کر گیم آن رکھی ۔ خوش قسمتی سے آسٹریلیا نے ابتدائی شکستوں کے بعد اچھی کرکٹ کھیل ، یہ سال ہمیں یاد رہے گا۔

Exit mobile version