کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے موقع پر خصوصی پروگرام منعقد کیاجائیگااحمد آباد میںہونیوالے پروگرام میں بھارتی سپر اسٹار ز شریک ہونگے ۔خصوصی پروگرام میں بالی ووڈ کی سینئر اداکار امتیابھ بچن اور رجنی کانت سمیت کئی فلمی ستارے شریک ہونگے ۔سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر اور گلوکار ارجیت سنگھ بھی پروگرام میں شرکت کرینگے ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے ۔