ورلڈ کپ ، پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری کھیل Roze News
کھیل

ورلڈ کپ ، پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ ، پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ ، پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری

آئی سی سی ورلڈ کپ کے بائیس ویں میچ میں پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 56 رنزپر گر گئی ۔امام الحق بائیس گیندوں پر سترہ رنز بنا کر کیچ آﺅٹ ہوگئے پاکستان نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیصلہ کیا ہے ۔افغانستان کیخلاف میچ میں شاداب خان کو محمد نواز کی جگہ ٹیم میں شامل کیاگیا ہے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کوشش کرینگے تینو ں شعبوں میں اچھی کاکرکردگی دکھائیں ۔

Exit mobile version