پاکستان موسم

وادی تیراہ ،آرمی وایف سی کی شجرکاری مہم

وادی تیراہ ،آرمی وایف سی کی شجرکاری مہم

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں آرمی اور ایف سی کی محکمہ جنگلات کے تعاون سے شجرکاری مہم جاری ہے ۔2022 ءمیں ضلع خیبر میں مہم کے تحت 18 ہزار پھل دار پورے اور 1 لاکھ 72 ہزار دیگر پورے تقسیم کیے گئے ۔ضلع خیبر میں 2022 میں پھلوں کے 36 باغات لگائے گئے ۔2023 ءمیں ضلع خیبر میں800 گھرانوں میں پھل دار درختوں سمیت 1 لاکھ 75 ہزار پودے تقسیم کیے گئے ہیںضلع خیبر میں میاﺅکی جدید تیکنک کے ذریعے سے نئے جنگلات لگائے گئے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image