آئی پی پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی ۔رانا ثنا اور ایاز صادق اور سعد رفیق جبکہ آئی پی پی کی طرف سے عون چوہدری ، اسحاق خاکوانی اور نعمان لنگڑیال کمیٹی ہوں گے ۔جہانگیر ترین یا ان کے بیٹے لودھراں سے رکن قومی اسمبلی کا ایکشن لڑینگے ، آئی پی پی کے علیم خان اور عون چوہدری لاہور سے قومی اسمبلی کا ایکشن لڑینگے ، اسحاق خاکوانی وہاڑی سے اور نغمان لنگڑیال ساہیوال سے الیکشن لڑکینگے جبکہ دونوں پارٹیوں میں سے ایک مضبوط امید وار کو حلقے میں سامنے لایا جائیگا اور مضبوط امید وار کیلئے غیر جانبدار سروے بھی کرایا جاسکتا ہے۔
Leave feedback about this