اسلام آباد:26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کے لیے چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں پی ٹی آئی نے جبر کے ذریعے ایم این ایز پر دبا ڈالے جانے اور ان کے اہل خانہ کے اغوا کا معاملہ اٹھادیا۔اجلاس میں : آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوگئی جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔
پی ٹی آئی کے عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر نے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی۔ اس موقع پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا مسودہ تیار ہے تب دینگے جب بانی سے ملاقات ہوگی۔
تازہ ترین
ن لیگ ،پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے دستبردار
- by web_desk
- اکتوبر 17, 2024
- 0 Comments
- 110 Views
- 1 مہینہ ago
Leave feedback about this