نیپال نے ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا کھیل Roze News
کھیل

نیپال نے ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

نیپال نے ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

نیپال نے ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

نیپال کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2023 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ایسیشن کرکٹ کونسل اے سی سی پریمیئر کپ کے فائنل میں نیپال نے یو اے ای کو ہرادیا۔نیپال کی ٹیم یو اے ای کی کرکٹ ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی ،ایشیا کپ میں پاکستان ، نیپال اور بھارت کی ٹیمیں گروپ اے میں شامل ہیں ۔گروپ بی میں بنگلا دیش ، سری لنکا اور افغانستان کی ٹمیںٹیمیں شامل ہیں ۔

Exit mobile version