نیپالی کوہ پیما کامی ریتا نے 27 ویں مرتبہ ماﺅنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرلی کھیل Roze News
کھیل

نیپالی کوہ پیما کامی ریتا نے 27 ویں مرتبہ ماﺅنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرلی

نیپالی کوہ پیما کامی ریتا نے 27 ویں مرتبہ ماﺅنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرلی

نیپالی کوہ پیما کامی ریتا نے 27 ویں مرتبہ ماﺅنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرلی

نیپال کے کوہ پیما کامی ریتا شرپا نے 27 ویں مرتبہ ماﺅنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرلی۔کامی ریتا نے ماﺅنٹ ایورسٹ کی چوٹی سب سے زیادہ سر کرنے کا ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کیانیپالی ٹریول ایجنسی کے عہدیدار نے کہا ہے کہ کامی ریتا ویتنامی کوہ پیما کے ہمراہ آج صبح چوٹی تک پہنچے کامی ریتا شرپا نے اس سے قبل گذشتہ سال مئی میں ماﺅنٹ ایورسٹ کو سر کیا تھا جبکہ انہوں نے 2021 میں 25 ویں بار ماﺅنٹ ایورسٹ کو سر کیاتھا۔

Exit mobile version