موسم

نیوز ی لینڈ کے بیس کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش

نیوز ی لینڈ کے بیس کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش

نیوزی لینڈ کرکٹ نے بیس کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کردی فاسٹ بولر ایڈم ملن کو پانچ سال میں پہلی مرتبہ کنٹریکٹ آفر کیاگیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا ہے کہ ایڈم ملن کی حالیہ پرفارمنس شاندار رہی اور وہ کنٹریکٹ کے حقدار ہیں ۔علاوہ ازیں فن ایلن ، مارک چیمپئن اور بلیئر ٹکنر کو برقرار رکھاگیاہے، ان کرکٹرز کو ٹرینٹ بولٹ ، کولن ڈی گرینڈہوم اور مارٹن گپٹل کے کنٹریکٹ سے الگ ہونے پر شامل کیاگیا تھا۔گذشتہ برس دو ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اعجاز پٹیل کو اس مرتبہ کنٹریکٹ آفر نہیں کیاگیا جبکہ ٹرینٹ بولٹ نے دوبارہ کنٹریکٹ لینے سے انکار کیاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image