نیب کی عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا پاکستان Roze News
پاکستان

نیب کی عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا

لاہور:غیر قانونی شراب لائسنس کیس میں نیب لاہور نے وزیرا علیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا کردی۔نیب نے عثمان بزردارلائسنس کیس میں بزدار کی عبوری ضمانت پر اپنا جواب احتساب عدالت لاہور میں جمع کروادیا۔جواب کے مطابق عثمان بردار کے خلاف انکوائری قانون کے مطابق شروع ہوئی اور انکوائری کے دوران نئی شکایت کی دوبارہ درخوراست آئی،قانون کے مطابق تحقیقاتی ادارے کے پاس شکایت پر تفتیش کر نے کا اختیار ہے۔

Exit mobile version