نیب ترمیم کیخلاف عمران خان کی درخواست ، ہم نے آج کیس ختم کرنا ہے ، چیف جسٹس تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نیب ترمیم کیخلاف عمران خان کی درخواست ، ہم نے آج کیس ختم کرنا ہے ، چیف جسٹس

نیب ترمیم کیخلاف عمران خان کی درخواست ، ہم نے آج کیس ختم کرنا ہے ، چیف جسٹس

نیب ترمیم کیخلاف عمران خان کی درخواست ، ہم نے آج کیس ختم کرنا ہے ، چیف جسٹس

عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے بیرون ملک سے حاصل کردہ ریکارڈ عدالت میں قابل قبول شواہد کے طورپر نہیں پیش کیے جاسکتے ۔نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کررہاہے جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس منصور علی شاہ بینچ کا حصہ ہیں ۔دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ کل ہم نے نیب ترمیمی قانون میں ایک اور چیز دیکھی باہمی قانون تعاون کے تحت حاصل شواہد کی حیثیت ختم کردی گئی ، اب نیب کو خود وہاں سروسز لینا ہوں گی جو مہنگی پڑیگی ،آپ نے کل کہا تھا کہ باہمی قانونی تعاون کے علاوہ بھی بیرون ملک سے جائیدادوں کی رپورٹ آئی ہے قانون میںتو اس ذریعے سے حاصل شواہد قابل مقبول ہی نہیں ہیں ۔

Exit mobile version