پاکستان

نگراں وزیراعظم سے متعلق بحث قبل ا ز وقت ہے، اسحا ق ڈار

آئی ایم ایف کے بغیر بھی ڈیفالٹ نہ کرتے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم سے متعلق بحث قبل ا ز وقت ہے اس کا فیصلہ پی ڈٰ ایم اور اتحاد ی قیادت کریگی ۔ڈار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقریر سے متعلق ابھی مشاورت شروع نہیں ہوئی ، اس متعلق قیادت جو فیصلہ کریگی قیوم ہوگا۔انہوں نے کاہ کہ نگرں حکومت کے اختیارات میں اضافہ کیے بغیر ملک چلایا نہیں جاسکتا اس کیلئے 60 کے بجائے 90 دن ہونا چاہئیں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ ملک میں صا ف شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image