نگراں حکومت کو اضافی اختیارات کا بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیاجائیگا منظوری ملی تو نگراں حکومت معیشت کیلئے ضروری فیصلے کرسکے گی ، بین لااقوامی اداروں اور غیر ملکی معاہدوں کی مجاذ ہوگی ۔انتخابی اصلاحات کیلئے مجوزہ بل میں 54 ترمیم شامل ہیں، نگران حکومت کے اختیارات میں اضافہ کیاجائیگا الیکشن ایکٹ کی شق 230 کی سب کلاز 2 اے میں ترمیم تجویز کی گئی ہے ۔پریزائیڈنگ افسر الیکشن کی رات دو بجے تک نتائج دینے کا پابند ہوگا، نتیجہ فوری طورپر الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسر کو بھیجنے کا پابند ہوگا۔