نگراںوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نگراںوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا

نگراںوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا

نگراںوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح11 بجے ہوگا۔اجلاس میں ملکی معاشی واقتصادی صورتحال سمیت اہم امور پر غورہوگا۔ جبکہ ملک میں امن وامان کی صورتحال بھی زیر غور آئیگی

Exit mobile version