نگران وزیراعظم پر نواز شریف اور زرداری کی کئی بارمشاورت نام اسی ہفتے فائنل کیاجائیگا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نگران وزیراعظم پر نواز شریف اور زرداری کی کئی بارمشاورت نام اسی ہفتے فائنل کیاجائیگا

نگران وزیراعظم پر نواز شریف اور زرداری کی کئی بارمشاورت نام اسی ہفتے فائنل کیاجائیگا

نگران وزیراعظم پر نواز شریف اور زرداری کی کئی بارمشاورت نام اسی ہفتے فائنل کیاجائیگا

اسلام آباد : نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پی پی کی مرکزی قیادت کی جانب سے مختلف ناموں پر غور جاری ہے ۔ن لیگ کے قائد نواز شریف اور زرداری کئی بار مشاورت کرچکے ہیں اور رواں ہفتے حتمی نام کا فیصلہ کرلیاجائیگا۔نوا ز شریف اور زرداری کی جانب سے نامزد کردہ نام وزیراعظم کو پیش کیے جائینگے جبکہ وزیراعظم شہباز اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے مابین بدھ کو مشاورت کا امکان ہے ۔

Exit mobile version