نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانیوالے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے ، وزیراعظم پاکستان Roze News
پاکستان

نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانیوالے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے ، وزیراعظم

نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانیوالے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے ، وزیراعظم

نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانیوالے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے ، وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے والے کھیلوں کو فروغ دینا ضروری ہے۔ کاکڑ نے اسلام آباد میں پرائم منسٹر مائنڈ اسپورٹس انیشی ایٹو فار سکولز کے افتتاح کے موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ بیرون ملک سے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ کاکڑ نے کہا کہ نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے والے کھیلوں کو فروغ دینا ضروری ہے، کھیل مختلف ممالک کے درمیان رابطے کا ذریعہ ہیں۔ کے فروغ کے لیے کام کرنے والے متعلقہ افراد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

Exit mobile version