تازہ ترین

نوا ز شریف کیخلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کی درخواست خارج

وزیراعظم جیلوں میں جائیں اور روز انہیں بدلا جائے تو ملک کیسے چلے گا؟ نواز شریف

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کیخلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کی درخواست خارج کردی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ن لیگ کے قائد نواز شریف کیخلاف درخوات 2018 ءسے زیر التواءتھی ۔درخواست گزار شہری عدنان اقبال کیجانب سے کوئی بھی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوا جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے نواز شریف کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج کردی ۔نواز شریف کیخلاف 2018 ءکے بیانات پرتوہین عدالت کی کارروئی کی استدعا کی گئی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image