نواز شریف گیارہ اپریل کو اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچیں گے ، نوا ز شریف تین دن تک جدہ اور پھر مکہ مکرمہ میں قیام کرینگے ن لیگ کے قائد پندرپ اپریل کومدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضر دینگے یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مریم نواز مسلم لیگی رہنماﺅں کے ہمراہ لاہور سے جدہ پہنچیں گی
Leave feedback about this