نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی گئی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی گئی

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی گئی

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی گئی

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی گئی، تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔اعظم سواتی نے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کو چیلنج کر رکھا ہے، جس پر عدالت نے نواز شریف کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔کیس کی سماعت کل الیکشن ٹربیونل کے سربراہ جسٹس کامران حیات کریں گے۔اعظم سواتی کی جانب سے اپیل سردار بشارت ایڈووکیٹ نے دائر کی تھی۔

Exit mobile version