نواز شریف کے استقبال کیلئے گلگت بلتستان سے قافلے روانہ پاکستان Roze News
پاکستان

نواز شریف کے استقبال کیلئے گلگت بلتستان سے قافلے روانہ

نواز شریف کے استقبال کیلئے گلگت بلتستان سے قافلے روانہ

نواز شریف کے استقبال کیلئے گلگت بلتستان سے قافلے روانہ

نواز شریف کے استقبال کیلئے گلگت بلتستان سے قافلے روانہ ہوگئے ۔اس ریلی کی قیادت انجینئر محمد انور کررہے ہیں یہ قافلہ ناران کاغان کے راستے سے موٹر وے تک پہنچے گا۔محمد انور نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف امن وخوشحالی کی ضمانت ہیں ، گلگت بلتستان اور چلاس سے قائد کے استقبال میں ہزاروں کارکن شریک ہونگے انہوں نے کہا ہے کہ قائد نواز شریف کی واپسی امن سے معیشت کی بحالی کا سفر ہے ، گلگت بلتستان کے روایتی لباس کے ساتھ استقبال میں شریک ہیں ، انجینئر محمد انور

Exit mobile version