نواز شریف کی قیادت میں ترقی کاسفر جاری رکھیں گے: عطا تارڑ پاکستان Roze News
پاکستان

نواز شریف کی قیادت میں ترقی کاسفر جاری رکھیں گے: عطا تارڑ

نواز شریف کی قیادت میں ترقی کاسفر جاری رکھیں گے: عطا تارڑ

نواز شریف کی قیادت میں ترقی کاسفر جاری رکھیں گے: عطا تارڑ

علی پورچٹھہ:وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ترقی کاسفر جاری رکھیں گے۔ایم پی اے عدنان افضل چٹھہ کی جانب سے این اے 66 میں ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں مسلم لیگ ن کا ورکرز کنونشن ہوا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے مثبت اقدامات سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہوئی ہے، پاکستان ناقابل تسخیر ہے، ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ معرکہ حق بنیان مرصوص کے بعد پاکستان کو دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

 

Exit mobile version