نواز شریف کی تقاریر نشر کرنے کی پابند ی ، عمران خان کی فریق بننے کی درخواست تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نواز شریف کی تقاریر نشر کرنے کی پابند ی ، عمران خان کی فریق بننے کی درخواست

نواز شریف کی تقاریر نشر کرنے کی پابند ی ، عمران خان کی فریق بننے کی درخواست

نواز شریف کی تقاریر نشر کرنے کی پابند ی ، عمران خان کی فریق بننے کی درخواست

عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقاریر نشر کرنے کی پابندی پرعمل درآمد کی درخواست دائر کردی ، عمران خان نے کیس میں فریق بننے کیلئے درخواست دائر کی ہے ۔عمران خان کی درخواست پر عدالت نے بارہ اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیے ۔درخواست میں عمران خان کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نواز شریف اشتہاری ہیں، پابندی کے باوجود ان کی تقریر میڈیا پر دکھائی جاتی ہے۔

Exit mobile version